Explore the World

Tuesday, August 16, 2011

NTD(National Teachers Database) and Punjaab Government===>Fact


پچھلے دنوں ایک موبائل پیغام کے ذریعے بڑے منظم انداز میں یہ افواہ پھیلائی گئی کہ پنجاب حکومت۳۲۰۰۰ اساتذہ کی بھرتی نیشنل ٹیچرز ڈیٹا بیس کے ذریعے کر رہی ہے۔ سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کے مطابق یہ افواہ بالکل جھوٹی ہے اور پنجاب حکومت نے فی الحال ایسی کوئی پالیسی مرتب نہیں کی۔ ہمارے خیال میں یہ صریحاً جھوٹی افواہ دراصل ایسے امتحانات کی تیاری کے گائیڈ بکس تیار کروانے والے اداروں کی گھنائونی سازش ہے۔ ان اداروں نے ایسی کتابوں کی فروخت سے کروڑوں کمائے اور تیاری کے نام پر ایکیڈمیوں نے بھی اس بہتی گنگا میں ضرور ہاتھ دھوئے۔ اسی ایکڈمیوں میں تیاری کروانے والے ایک صاحب سے ہم ذاتی طور پر واقف ہیں جو این ٹی ایس کا جی۔اے ۔ٹی ٹسٹ بے دسیوں مرتبہ دینے کے بعد بھی پاس نہ کر سکے اور آج کل ایک اکیڈمی میں اسی امتحان کی تیاری کرواتے ہیں۔

So conclusion is that NTS nataional Teachers Database Program is not necessary to get job in Punjab Education Deprtment as Educator.News about this are all lies and false. Punjab Government has no affiliation with this program at the moment.

StatCounter